Skip to content

   

Sawm — chapter 5 of 6

صدقۂ فطر

Sadaqat al-Fitr

The small, obligatory charity due from every Muslim before the Eid prayer — a closing act that completes the month, not a form of zakah.

ماخذ: اركان اسلام (روزوں کا بیان) — مولانا محمد عمران اشرف عثمانی

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ صدقہ فطر ہر مسلمان پر واجب ہے، خواہ مرد ہو یا عورت، چھوٹا ہو یا بڑا — دو مد (تقریباً پونے دو سیر) گیہوں کے، یا ایک صاع (ساڑھے تین سیر) سے زیادہ غلہ کا۔

صدقہ فطر نماز عید کو جانے سے پہلے ادا کر دینا چاہیے، اور یہ اسی غریب شخص کو دیا جائے جو زکوۃ کا مستحق ہو۔ یہ رمضان کے روزوں سے الگ ایک مستقل واجب ہے، نہ کہ زکوۃ کی ایک قسم — روزے دار کے لیے وہ اضافی کوتاہیوں کا ازالہ اور غریب کے لیے عید کی خوشی میں شرکت کا سامان بن جاتا ہے۔